جمعہ بیان ۱۵ مارچ ۴ ۲۰۲ء :رمضان المبارک کیسے گزاریں ؟ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 15:42) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے اشعارپڑھے۔۔۔ 17:27) دین کا کام کیسے کرنا ہے؟۔۔۔ 21:15) سمعنا وہ قبول ہے جس کے بعد اطعنا ہو۔۔۔ 23:06) اللہ والوں کی صحبت کی اہمیت اور اس سے متعلق ایک زبردست مثال۔۔۔ 28:40) اصلاح اتنی آسان نہیں ہے۔۔۔ 31:45) شیطان سے بڑھ کر ہمارا جو دشمن ہے وہ نفس ہے اور نفس باربار ہمیں ذلیل کرتا رہتا ہے۔۔۔ 32:53) ہمارے اکابرین نے صحبت اہل اللہ کا کس قدر اہتمام کیا حضرت مفتی محمود الحسن گنگوہی رحمہ اللہ کا ایک واقعہ۔۔۔ 37:10) ایک بے اُصولی پر کسی صاحب کو نصیحت کہ دین کیسے پھیلانا ہے؟۔۔۔ 42:20) حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دھلوی رحمہ اللہ کا ایک عجیب واقعہ کے ایک ہندو کو کیسے مسلمان کیا۔۔۔ 47:49) اولاد کو کیسی محبت دینی ہے ایک اللہ والے کا واقعہ۔۔ 49:55) حضرت آدم علیہ السلام کی اللہ تعالیٰ کے دربار میں آہ وزاری۔۔۔ 53:36) رمضان المبارک کی فرضیت تقویٰ ہے۔۔۔ 59:24) اصلاح کا معاملہ بڑا ہی نازک ہے،حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی ایک خاص بات۔۔۔ 01:04:24) رمضان المبارک کیسے گزاریں؟۔۔۔بس ایک آنکھ کی حفاظت کر لیں اور دوسرا زبان کی حفاظت کر لیں۔۔۔ 01:17:38) رمضان المبارک نیکیوں کے لوٹنے کا مہینہ ہے۔۔۔ 01:21:26) رمضان المبارک میں کرنے کے چار کام۔۔۔ 01:24:19) رَبَّنَا ظَلَمْنَآ اَنْفُسَنَا وَ اِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَاللہ تعالیٰ سے معافی مانگنے پر چار انعامات۔۔۔ 01:26:14) حضرت جبرائیل علیہ السلام کی تین بد دُعائیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ان پر آمین فرمانا۔۔۔ 01:28:02) دُعا۔۔۔ 01:35:47) مسجد میں بھیک مانگنا اس سے متعلق ایک فتویٰ کا تذکرہ۔۔۔ دورانیہ 01:36:50 | ||