بعد تراویح مجلس   ۱۸      مارچ    ۴ ۲۰۲ء     :آپ ﷺ کا حلیہ مبارک           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:12) بیان عمل کی نیت سے کیا جاتا ہے کسی کے پیچھے پڑنا نہیں ہے خود عمل کرنا ہے۔۔

05:40) ظاہر کے ساتھ باطن بھی صحیح کرنا ہے۔۔

09:22) اصل دوست وہ ہے جو مولی سے ملائے۔۔

35:30) بالوں کے بارے میں آپ ﷺ کا کیا عمل تھا الخہ ۔۔آپ ﷺ کے بال مبارک کیسے تھے؟

46:49) آپ ﷺ کا حلیہ مبارک کو اگر کوئی اپناتا ہے کوئی لنگی باندھتا ہے یا عمامہ پہنتا ہے الخہ تو اُس کے بارے مین برا گمان کرنا کہ یہ فیشن کے طور پر عمل کرتا ہے بہت بری بات ہے۔۔

49:50) حضرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زرہ مبارک کا بیان۔۔

54:17) حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا نے فرمایا۔۔ دس چیزیں جو امور فطرت میں سے ہیں

58:52) حضور ﷺ کے خاتم النبیین ہیں نبی کریم ﷺ نے فرمایا "انا خاتم النبین لا نبی بعدی

01:04:24) بیان میں روز سونے پر ایک صاحب کو تنبیہ اور نصیحت۔۔

01:11:37) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ اور حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کا عجیب درد بھرا واقعہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries