فجر مجلس ۲۰ مارچ ۴ ۲۰۲ء :اللہ تعالیٰ کی معرفت کی نشانیاں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:21) ہر فسا دکی جڑ زبان اور آنکھ ہے اور رمضان المبارک میں تو بہت ہی زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔۔۔ 02:22) اللہ تعالیٰ کی نافرمانی والی جگہ جانا۔۔۔ 08:39) تکبّر والا جنت کی خوشبو تک بھی نہیں سونگھے گا۔۔۔ 09:48) نظر کی حفاظت کتنی ضروری ہے؟۔۔۔ 11:06) آپﷺ کی آنکھ مبارک میں وحی الٰہی کا سرمہ لگا ہوا تھا 16:04) اللہ تعالیٰ کی معرفت کی نشانیاں 17:12) ہاری اور ڈاکٹر جلدی اللہ والے بن سکتے ہیں 18:26) بھینس کے نظام میں اللہ تعالیٰ کی معرفت 27:55) ٹخنہ 28:57) بڑی مونچھوں کی مذمت | ||