بعد تراویح مجلس   ۲۰       مارچ    ۴ ۲۰۲ء     :رمضان میں دو چیزوں سے بہت محتاط رہنا ہے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:12) تین بدعا اور آپ ﷺ کی آمین جس میں ہلاکت کی بدعا جو رمضان کا مہینہ پائے اور اپنی مغفرت نہ کروائے۔۔

05:03) دل جسم کا بادشاہ ہے۔۔

06:57) ظاہر کے ساتھ باطن کی اصلاح ضروری ہے۔۔

08:00) عمل نہ کرنے پر دو کیس چلے گیں۔۔

15:33) رمضان میں دو چیزوں سے بہت محتاط رہنا ہے ایک بدنظری اور ایک غیبت۔۔

15:56) اور آج غیبت کو چٹنی بنایا ہوا ہے۔۔

18:04) بدگمانی بہتان سے بھی بڑا گناہ ہے۔۔

24:22) کسی کو حقیر سمجھنا بڑا گناہ ہے کچھ واقعات۔۔

28:08) عورتوں کا بال ان کا ستر ہے۔۔

33:52) اچھے اخلاق پر نصیحت۔۔

36:03) حضرت خواجہ صاحب رحمہ اللہ کا جذب واقعہ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries