جمعہ بیان    ۲۲        مارچ    ۴ ۲۰۲ء     :بیوی کے حسنِ سلوک کی اہمیت        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

15:40) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔

15:41) کچھ لوگ گناہوں پر عادی ہوجاتے ہیں اب ان کو گناہوں سے بچنے کے لیے اسی درجے کی محنت کرنی پڑے گی۔۔۔

20:14) گناہوں کی اگر اصلاح نہ کرائی جائے تو گناہوں کی جڑیں مضبوط ہوجاتی ہیں۔۔۔

24:46) اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَحُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَالْعَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ اے اللہ! میں تجھ سے تیری محبت مانگتاہوں اور تیرے عاشقوں کی محبت مانگتا ہوں اور اس عمل کی محبت مانگتا ہوں جو آپ کی محبت کا باعث ہو۔

26:30) وہ لمحہ قیمتی ہے جس میں اللہ تعالیٰ کو یاد کیا جائے۔۔۔ پوچھے نہ کوئی اُف دلِ برباد کا عالَم جیسے کہ جہنم میں ہو جلاّد کا عالَم واللہ کہوں کیا دلِ آباد کا عالَم جنت کی بھی جنت ہے تری یاد کا عالَم

31:17) تجھ کوجو چلنا طریق عشق میں دشوار ہے تو ہی ہمت ہار ہے ہاں تو ہی ہمت ہار ہے ہر قدم پر تو جو رہرو کھارہا ہے ٹھوکریں لنگ خود تجھ میں ہے ورنہ راستہ ہموار ہے

37:18) جو اللہ تعالیٰ کی یاد سے اعراض کرے گا اس کو تلخ زندگی دی جائے گی۔۔۔

42:47) اللہ تعالیٰ کاپیارا بننا آسان ہے مزا تو جب ہے کہ ولی ساز بنیں۔۔۔

52:29) رمضان المبارک کے روزے کے فضائل۔۔۔

56:03) بیویوں کے حقوق۔۔۔بیویوں کی سفارش اللہ تعالیٰ نے کی ہےوعاشروهن بالمعروف۔

01:01:05) اچھے اخلاق کی اہمیت۔۔۔

01:04:48) تکبّر کیا ہے؟۔۔۔

01:07:57) بیوی کے ساتھ حُسنِ سلوک کی اہمیت۔۔۔

01:15:20) فضائل رمضان۔۔۔آپس کی لڑائی اور اچھے سلوک کے اثرات۔۔۔

01:19:12) جھگڑے کے نقصانات۔۔۔

01:24:28) رمضان المبارک میں بھی اللہ تعالیٰ کی مغفرت سے محروم لوگ۔۔۔

01:26:52) تراویح میں ختم قرآن کے موقع پر مٹھائی تقسیم کرنا اور اس کے لیے چندہ کرنا۔۔۔

01:28:49) بھیک مانگنے سے متعلق بنوری ٹاؤن کا فتویٰ پڑھ کرسنایا۔۔۔

دورانیہ 01:38:05

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries