فجر  مجلس   ۲۳        مارچ    ۴ ۲۰۲ء     :سنت کی اتباع پر چار انعامات        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:38) اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے کا آسان طریقہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع ہے۔۔۔

02:39) جو حدیث پاک کو نہیں مانتا وہ قرآن پاک کو بھی نہیں مانتا۔۔۔

06:26) اللہ تعالیٰ کریم ہیں کریم کی چار تعریفیں۔۔۔ (۱)… اَلَّذِیْ یُعْطِیْ بِدُوْنِ الْاِسْتِحْقَاقِ وَ الْمِنَّۃِکریم وہ ہے جو نالائقوں پر بھی مہربانی کر دے۔ (۲)…اَلَّذِیْ یَتَفَضَّلُ عَلَیْنَا بِدُوْنِ مَسْئَلَۃٍ وَّ لَا وَسِیْلَۃٍ جو ہم پر مہربانی کردے بدونِ سوال اور وسیلہ کے۔ (۳)… اَلَّذِیْ یَتَفَضَّلُ عَلَیْنَا وَ لَا یَخَافُ نَفَادَ مَا عِنْدَہٗ جو ہم پر مہربانی کردے اور اپنے خزانے کے ختم ہونے کا اس کو اندیشہ نہ ہو کیونکہ اللہ غیر محدود خزانے والا ہے۔ (۴)… اَلَّذِیْ یَتَفَضَّلُ عَلَیْنَا فَوْقَ مَا نَتَمَنّٰی بِہٖ جو ہم پر اتنی مہربانی کر دے کہ جو ہماری تمنائوں سے بھی زیادہ ہو۔ مانگو ایک بوتل، دے دے ایک مشک۔ ایک بوتل شہد کوئی مانگے اور کریم دے دے ایک مشک۔ اللہ تعالیٰ اس طرح سے دیتا ہے۔

11:28) اللہ کا عاشق مستحب تو کیا مباح عمل کو بھی نہیں چھوڑتا۔۔۔

13:07) سنت کی اتباع پر چارانعامات۔۔۔

16:31) قیامت کے دن نیکیاں کام آئیں گی اس لیے کسی نیکی کو کم نہ سمجھیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ہر سنت کی اتباع کریں۔۔۔

17:16) سنت کی اتباع کا آسان طریقہ ۔۔۔

18:11) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مزاح فرمانا۔۔۔

21:26) زبان اور آنکھ کی حفاظت۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے اِرشاد فرمایاکہ دوچیزیں قلب کا ستیاناس کرنے والی ہیں ایک غیبت اور دوسری بدنگاہی۔۔۔

24:33) غیبت کا خطرناک مرض اور اس کاعلاج۔۔۔

35:18) جو اپنے ماضی کو بُھول جاتا ہے وہ پھر اپنے اللہ کو بھی بُھول جاتا ہے۔۔۔

37:57) بیویوں کے حقوق۔۔۔

41:12) رمضان المبارک سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔

48:41) کینہ او ر بغض اور ان کا علاج۔۔۔

50:22) روزے سے متعلق ایک حدیث شریف ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries