بعد تراویح مجلس ۲۳ مارچ ۴ ۲۰۲ء :عاجزی و انکساری بڑی نعمت ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:31) حضرت مولانا رومی رحمہ اللہ کیا شخصیت تھی لیکن پھر شیخ کو کس طرح تلاش کیا الخہ۔۔۔ 07:29) عاجزی و انکساری۔۔ 17:29) رمضان المبارک میں روز چوراسی صفحات میں سے پڑھا جارہا ہے آج اُس سے بیان ہوا۔۔ 19:26) ہلاکت کی بدعا 28:28) بدگمانی سے کتنے لوگ مردود ہوگئے۔۔ 38:43) حضرت عثمان غنی رضی اللہ کی شہادت کا واقعہ۔ 48:51) ڈاکووں کا ایک بچے کی وجہ سے ڈاکہ چھوڑ کر اللہ والے بننے کا واقعہ۔۔ 53:14) کلمہ شریف کی تلقین۔۔ 56:23) یہاں سے سیرت کا بیان ہوا۔۔ | ||