بعد تراویح مجلس ۲۴ مارچ ۴ ۲۰۲ء :رمضان میں مغفرت حاصل کرنے کا طریقہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 07:30) برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا۔ 11:42) وضو سنت کے مطابق کرنا 17:55) رمضان میں مغفرت حاصل کرنے کا طریقہ چوراسی صفحات میں باقی ملفوظات۔۔ 27:45) جگہ جی لگانے کی یہ دنیا نہیں ہے الخہ 40:56) سیرت پر یہاں سے روز کی طرح بیان ہوا۔۔ 46:18) آپ ﷺ کا مزاج بہت نرم تھا۔۔ 47:52) حضرت طلحہ بن براء رضی اللہ عنہ کا عجیب درد بھرا واقعہ۔۔ 50:57) آج کہتے ہیں دین میں سختی ہے الخہ نصیحت۔۔ 01:07:19) حضرت مسلم خولانی رحمہ اللہ کا عجیب واقعہ 01:07:56) دعا ہوئی ۔۔ | ||