بعد تراویح مجلس   ۲۶          مارچ    ۴ ۲۰۲ء     :خاتونِ جنت:حضرت فاطمۃ الزہرا ء رضی اللہ عنہا            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:54) بیان کے آغاز میں جناب سلمان سیف نے اشعار پڑھے۔۔

04:20) اللہ کے عاشقوں کو دیوانہ کیوں کہتے ہیں؟

08:49) مٹنے کا مطلب کیا ہے؟اپنے کو مٹانا کیا ہے؟

13:03) محبت بھی ہو عظمت بھی ہو اور اطاعت بھی ہو۔۔

17:39) مالی حق اللہ تعالی معاف نہیں کریں گے مالی حق میں ذرہ بھی کوتاہی نہیں کرنی۔۔

26:13) اشعار مکمل کرنے کا فرمایا۔۔

33:28) اللہ والوں کا کبھی امتحان مت لیں اور اُن کو ستانا اور مقابلے کرانا ۔۔

35:02) خاتون جنت حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا مبارک تذکرہ۔۔حالات بیان فرمائیں۔۔

37:57) بیوی کے معاملے میں ایک صاحب کو نصیحت۔۔

45:38) ناشکر ی سے بہت بچیں۔۔

01:03:08) مالی معاملات سے متعلق اہم نصیحت۔۔

01:11:05) حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ کا ذکر۔۔

01:15:39) نشر الطیب۔۔حوض کوثر کیا چیز ہے؟

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries