بعد تراویح مجلس   ۲۸          مارچ    ۴ ۲۰۲ء     :اپنے نفس کو مٹانا یہی سلوک کا حاصل ہے                !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:24) اللہ والا بننے کے لیے تین چیزیں بہت ضروری ہیں۔۔

05:10) سب گناہ یہ گندم کا فساد ہے۔۔

06:21) اللہ تعالی کو ناراض کرنا یہ کون سی عقلمندی ہے۔۔

14:02) اصلاح فرض ہے اُ س کی فکر ہی نہیں۔۔

25:06) جب تک اپنے کو مٹائیں گے نہیں تو حق بات بھی پھر قبول نہیں کرے گا۔۔

26:16) اپنے کو ایسا مٹانا کہ مٹنے کے وجود کا احساس بھی نہ رہے۔۔

35:12) اللہ بڑی پوسٹ اس لیے نہیں دیتے کہ اکڑ آجائے یا تکبر کرے اور دوسروں کو حقیر سمجھے۔۔

42:54) کچھ ہون میرا ذلت و خواری کا سبب ہے الخہ۔۔۔

59:41) عاشقوں کی قوم۔۔

01:14:42) زبان و رنگ کا فرق اللہ تعالی نے اپنی پہچان کے لیے رکھا ہے۔۔

01:19:01) مجاہدہ کی تفسیر۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries