بعد تراویح مجلس   ۲۹          مارچ    ۴ ۲۰۲ء     :حسد اور اس کا علاج                   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:09) اگر کوئی تعریف کرے تو کیا کرنا چاہیے؟بس اپناکمال مت سمجھیں اللہ تعالیٰ کی عطا سمجھیں۔۔۔

05:10) خلافت نامہ کوئی جنت کا سرٹیفکیٹ نہیں ہے،خلافت سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کی خاص نصیحتیں۔۔۔

11:06) شیخ جس کو خلافت دے اس پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے۔۔۔

13:18) حسداور اس کا علاج۔۔۔

16:16) اصلاح سے متعلق آملوں کی زبردست مثال۔۔۔

21:39) اصلاح کا طریقہ کیا ہے پہلے یہ سیکھنا چاہیے۔۔۔

29:14) تصویر کشی کا عذاب۔۔۔جب علماء اس میں مبتلا ہوں تو پھر عوام کا کیا بنے گا؟۔۔۔دارالعلوم کراچی کے ایک فتویٰ کا ذکر کہ مقدس مقامات پر بھی اس سے نہیں بچا جارہا۔۔۔عذاب الہی کا خطرہ ہے۔۔۔

32:15) جس کا کوئی شیخ نہیں ہوتا پھر اس کا شیخ شیطان اور نفس ہوتا ہے۔۔۔

33:38) اصلاح نہ کرانے کی وجہ؟۔۔۔

34:54) تجسس اور ٹو لگانا یہ کتنا بڑا گناہ ہے اور اس کے کتنے نقصانات ہیں۔۔۔

37:42) شیخ سے تعلق کیسا ہونا چاہیے؟۔۔۔

39:42) ہمارے اکابرین نے دین پھیلانے کی خاطرکیسے کیسے مجاہدات برداش کیے اور مخلوق کی پرواہ نہیں کی،امامِ اعظم حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے صبر وتحمل کا ایک عجیب واقعہ۔۔۔

46:32) غیبت کرنا اور سننااس سے اجتناب کیوں نہیں کرتے وجہ؟وجہ یہ ہیکہ ہم نے اس کو گناہ ہی نہیں سمجھا شِیر وشکر سمجھا ہوا ہے۔۔۔

50:59) شیخ جس کو خلافت دے اس پر اعتراض کرنا اور حسد کرنا۔۔۔

56:21) حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی خاص نصیحتیں۔۔۔حق بات ،حق طریقے سے ،حق نیت سے۔۔۔

دورانیہ 1:16:15

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries