بعد تراویح مجلس ۳۱ مارچ ۴ ۲۰۲ء :اللہ تعالیٰ کی معافی اور شان رحمت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 06:22) دنیا اور آخرت کی ایک مثال اور حدییث پاک کی تشریح۔۔ 07:33) اللہ تعالی کی محبت کا الیکشن۔۔ 09:44) کریم کی تعریف۔۔ 12:48) سو قتل کے مجرم کی معافی۔۔ 19:37) نیک بننے کے انعا مات ۔۔ 24:49) شب قدر کی دعا۔۔ 26:45) توبہ کرنے والا اللہ تعالی کا پیارا ہوجاتا ہے۔۔ 45:39) الوداع اے رمضان الوداع کی رسم 48:43) اعتکاف کرنے والوں کی ایک بہت بڑی فضیلت۔۔ | ||