بعد تراویح مجلس یکم اپریل ۴ ۲۰۲ء :ظاہر و باطن دونوں کو بنانے کی فکر کرنی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:20) ظاہر کے ساتھ باطن کو بھی بنانا ہے۔۔ 02:30) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ہر ادا مبارک کی اتباع کرنی ہے۔۔۔ 02:31) ظاہر باطن کی اصلاح کا ذریعہ بنتا ہے۔۔۔ 03:06) اللہ تعالی کی ہر بات میں حکمتیں پوشیدہ ہیں۔۔ 04:13) اللہ والوں کی نقل سے کیا ملتا ہے؟۔۔۔ 05:01) مٹ کر رہنے پر نصیحت۔۔ 07:23) دین میں امیر کون اور غریب کون؟ 11:10) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:تکبّر کا علاج۔۔۔ 24:23) بدنظری اور بے حیائی کا سیلاب۔۔۔ 48:52) نظرکی حفاظت پر حلاوتِ ایمانی کا وعدہ ہے۔۔۔ 49:39) حافظِ قرآن کے لیے کیا کیا انعامات ہیں۔۔۔ | ||