فجر مجلس۲۔اپریل ۴ ۲۰۲ء :مال کا نشہ بہت خطرناک ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:30) رمضان المبارک سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:رمضان المبارک میں نیند کا غلبہ ہوتو کس نیت سے سوئے؟۔۔۔ 03:31) اعتکاف میں بیٹھنے کا مقصد کیا ہے؟۔۔۔ 06:29) اطلاع اور اتباع ۔۔۔اصلاح کے لیے دو بہت ہی اہم عمل۔۔ 08:10) لباس کیسا ہونا چاہیے نصیحت۔۔۔ 16:56) اِرشاد فر مایاکہ تجربے سے ثابت ہوا کہ رمضان المبارک کی عبادت کا اثر گیاراں مہینوں تک رہتا ہے۔۔۔ 19:12) کتنے بھی گناہ ہو جائیں بس ایک دفعہ سچی توبہ کرلیں۔۔۔ 20:46) اِرشادفرمایاکہ اس ایک مہینے کی مشقت برداشت کرلی جائے ۔۔۔دوستو!ہمت سے کام لو۔۔۔ 24:07) غصہ انسان کو پاگل کردیتا ہے ،غصے میں بچوں کو مارنا ان کو بربادکرنا ہے اس کی اصلاح کرانی چاہیے۔۔۔ 28:57) مال کا نشہ بہت خطرناک ہے۔۔۔انبیاء علیہم السلام کی میراث کو چھوڑ کر دُنیاوی ڈگریوں کے پیچھے پڑنا۔۔۔ 38:14) موبائل کے ساتھ عبادات میں یکسوئی کہاں حاصل ہوسکتی ہے؟۔۔۔ 47:48) دین کا علم حاصل کر کہ دُنیا کے پیچھے لگنا۔۔۔ | ||