بعد تراویح مجلس۲۔اپریل ۴ ۲۰۲ء :غیر اللہ سے دل لگانا عذاب الٰہی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم دنیا میں لگ کر اپنی زندگی کو ضائع مت کریں۔۔ 00:05:51 اسلام کے سینہ کا کھلنا کیا ہے تین نشانیاں۔۔ 00:11:10 جتنی بھی حسین ہو پانچ سال کے بعد حکومت بدل جاتی ہے۔۔ 00:22:18 حرام عشق اللہ کا عذاب ہے۔۔ 00:31:57 عشق مجازی میں پڑ کر آج نوجوان اپنی زندگی کو برباد کررہے ہیں۔۔ 00:45:34 مردوں کو ٹخنہ چھپانا حرام ہے۔۔ 01:05:59 اللہ پاک ہیں پاک دل میں آتے ہیں۔۔ 01:11:33 اپنی زندگی کو ضائع مت کریں 01:16:50 چھ سیکنڈ کا وعظ.. 01:17:01 دوزخ سے بچنے کا راستہ۔۔ | ||