بعد تراویح مجلس۴ ۔اپریل ۴ ۲۰۲ء :روزے کی دنیاوی و اخروی فوائد ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 00:11) غائب کی دعا غائب کے لیے قبول ہوتی ہے۔۔ 05:12) حضرت عبدالحفیظ جانپوری رحمہ اللہ کا جذب واقعہ۔۔ 11:48) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات رمضان سے متعلق روزے کے دنیاوی اور اخروی فوائد بیان ہوئے۔۔ 15:39) روزے سے اللہ تعالی کی خشیت اور تقوی کی صفت پیدا ہوتی ہے۔۔ 29:49) روزہ اللہ کی محبت کی بڑی علامت ہے۔۔ 40:25) لیلۃ القدر کے بارے میں۔۔ 54:46) نصوع کے جذب کا واقعہ۔۔ 01:05:33) لیلۃ القدر پاوے تو کیا کرنا ہے؟ 01:18:10) دعا۔۔ | ||