فجر مجلس۶ ۔اپریل ۴ ۲۰۲ء :حق کی تلاش ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:13) رمضان المبارک کا ہر لمحہ قیمتی ہے اس کی قدر کر لیں۔۔۔ 03:14) تصویر کشی کا فتنہ اور قیامت کی علامات۔۔۔ 08:26) اللہ تعالیٰ کی محبت کا درد بڑا ہی عجیب درد ہے۔۔۔ 11:05) ہمارا فرض ہیکہ ہم اللہ والوں کوتلاش کریں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حق کی تلاش میں کس قدر تکلفیں برداش کیں؟۔۔۔ 17:54) حق کی تلاش۔۔۔بادشاہ تبع حمیری کا واقعہ۔۔۔ 22:23) صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین سے جو بُغض رکھتا ہے دراصل وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بُغض رکھتا ہے۔۔۔ 25:43) بادشاہ تبع حمیری کا واقعہ۔۔۔ 36:55) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی مدینہ منورہ تشریف آوری ۔۔۔ 41:01) رمضان المبارک سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات: اِرشاد فرمایاکہ آخری عشرہ میں ضرور بیدار رہنا اور عبادت کرنا چاہیے اور 27 ویں شب کو تو ضرور بیدار رہنا چاہیے ۔۔۔ | ||