فجرمجلس۱۲ اپریل ۴ ۲۰۲ء :حرمین شریفین میں حاضری کے آداب ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:30) حسبِ معمول حضرت والا رحمہ اللہ کی سوانح حیات رشکِ اولیاء حیاتِ اختر سے تعلیم ہوئی۔۔۔ 03:31) یہ کہنا کہ دین کے کام کے لیے وقت نہیں۔۔۔ 07:40) دورانِ مجلس موبائل فون کے استعمال پر ایک صاحب کو نصیحت۔۔۔ 12:06) انسان کا پیٹ قبر کی مٹی ہی بھرے گی۔۔۔زکوۃ،صدقات اور میراث نہ دینے سے متعلق اہم نصیحتیں۔۔۔ 15:04) جو اللہ تعالیٰ کو خوش کرتا ہے اس کا دل اللہ تعالیٰ غم پروف بنا دیتے ہیں۔۔۔ 18:47) ایمان والے اللہ تعالیٰ سے اشد محبت کرتے ہیں۔۔۔ 24:30) اللہ والا کون ہے؟۔۔۔تقویٰ کی حقیقت۔۔۔ 27:02) اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنا کوئی عقل مندی نہیں۔۔۔ 30:57) تین قسم کے لوگوں کو چارقسم کا عذاب۔۔ ۔ 34:14) اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنا دوزخ سے کم نہیں ۔۔ ۔ 41:30) اللہ والوں کی محبت خوش نصیبوں کو ملتی ہے۔۔۔ 47:00) اپنے اسٹاف کے ساتھ کیسا برتاؤ کرنا چاہیے؟۔۔۔ 53:00) نظرکی حفاظت پر انعامات۔۔۔ 57:15) حرمین شریفین کے آداب۔۔ 01:02:18) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق مبارک کیسے تھے؟۔۔۔ 01:05:00) آداب ِ حرمین شریفین سے متعلق کچھ واقعات۔۔۔ 01:10:31) کتنے بھی گنا ہ ہوجائیں اللہ تعالیٰ معاف فرمانے والے ہیں مایوسی کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔ 01:11:37) ایک مصیبت پر تین شکر۔۔۔ | ||