اتوار مجلس۱۴ اپریل ۴ ۲۰۲ء :بری دوستی انسان کو تباہ کردیتی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 18:40) بیان سے پہلے اشعار پڑھے گئے۔۔ 23:29) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔ 23:41) حضرت والا رحمہ اللہ کا سب سے بڑا مضمون یہ تھا کہ لیلی سے کٹ کر مولی سے جڑ جائیں۔۔ 27:21) ہم جیسے مسجد میں ہیں ویسے گھر میں بھی ہیں؟؟ 34:57) صدیق کون ہے؟ 41:16) دل جسم کا بادشاہ ہے دل بدل جاتا ہے تو پھر سارے اعضاء بھی بدل جائیں گے۔۔ 46:31) بچوں کو ویڈیو گیم کھلانے کے نقصانات۔۔ 46:44) اللہ والا بننا بہت آسان ہے۔۔ 46:54) اپنے اولاد کی بنیاد میں شروع سے ہی دین ڈال ڈیں تو پھر یہ کہیں بھی بکاو مال نہیں ہوگا۔۔۔ 53:59) اولاد کی بدتمیزی دن بدن بڑھتی جارہی ہے آخر وجہ کیا ہئ؟ 55:18) بری دوستی انسان کو تباہ کردیتی ہے۔۔ 58:18) سنت پر عمل کا انعام۔۔ 01:02:57) یہ یہود نصاری مسلمان کے کبھی خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔۔ 01:03:23) سار ے گناہ اسی پر ہوتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے۔۔ 01:17:09) صدیق کی تفسیر 01:21:32) شرک خفی ریا۔۔ 01:27:32) بری دوستی کی مثال..چوہے اور مینڈک کی دوستی۔۔۔ | ||