عشاء مجلس۱۴ اپریل ۴ ۲۰۲ء :اللہ تعالیٰ کی یاد میں رونے کے چار طریقے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 05:18) حسب معمول تعلیم ہوئی۔۔ 12:15) ذرہ ذرہ اللہ کی نشانی ہے ۔۔مچھلی کو ہی دیکھ لیں۔۔ 20:27) آج تک دنیا کسی کو نہیں ملی۔۔ 22:44) چھ شوال کے روزوں کے بارے میں فضیلت۔۔ 39:55) اللہ تعالی کے دیدار کا کیا معاملہ ہوگا؟؟ 48:00) اللہ تعالی کی یاد میں رونے کے چار طریقے۔۔ 01:06:25) گناہ سے توبہ اور اللہ کو یاد کرنے میں اگر رونا آجاے کچھ آنسو نکل آئے تو اللہ تعالی کو یہ بہت محبوب ہے۔۔ 01:07:14) اختیاری اور غیر اختیاری دو چیزیں ہیں۔۔ انین اختیاری اور انین غیراختیاری | ||