مرکزی بیان ۱۱ اپریل ۴ ۲۰۲ء :دنیا میں انہماک کیا چیز ہے ؟ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 15:13) بیان سے پہلے جناب مصطفیٰ مکی صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔ 15:14) چہرے پر تبسم ہونا چاہیےنصیحت۔۔۔ 23:33) گناہوں کی آگ کیسے بجھے گی؟۔۔۔ 29:00) گھر کے لڑائی جھگڑوں کی وجوہات اور ان کا حل۔۔۔ 35:18) جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔ 39:16) شیخ کی مجلس کے کچھ خاص آداب۔۔۔ 50:53) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ گمنامی بڑی عافیت کی چیز ہے۔۔۔ 53:30) اِرشاد فرمایاکہ رشتہ داروں سے ملنا صلح رحمی ہے ترکِ تعلق مناسب نہیں۔۔۔ 56:53) ایک من علم کے لیے دس من عقل چاہیے۔۔۔ 59:26) اِرشادفرمایاکہ انہماکِ فی الدُنیا انتہائی ہی مبغوض چیز ہے۔۔۔ 01:07:57) ۔۔۔دُنیا میں انہماک کیا چیز ہے؟ 01:10:13) اپنے محسن کو کبھی بھی نہیں بھلانا چاہیے۔۔۔ 01:14:25) اِرشاد فرمایا کہ دُنیا کی حقیقت معلوم نہ ہونے کی وجہ سے لوگ اس پر فریفتہ ہورہے ہیں۔۔۔ 01:15:44) خواتین کو برقعہ کیسا پہننا چاہیے۔۔۔ 01:18:34) ۔۔۔دُنیا کی لذتوں کی حکمت۔۔۔ 01:22:29) اِرشاد فرمایاکہ جب دین کے لیے دُنیا کماؤ گے تو وہ دُنیا نہیں رہے گی۔۔۔ 01:22:59) اِرشاد فرمایاکہ کسبِ دُنیاممنون نہیں۔۔۔ 01:24:34) اِرشاد فرمایاکہ مسلمان کو اباچ بن کرنہیں بیٹھنا چاہیے کھائے کمائے۔۔۔مگر حدودِ شریعت سے آگے نہ بڑھے۔۔۔ دورانیہ 01:23:56 | ||