فجر مجلس۱۷ اپریل ۴ ۲۰۲ء :اچھے اخلاق کی حقیقت :حضرت تھانوی ؒ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 05:48) حضر ت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:۔۔۔اچھے اخلاق کی حقیقت۔۔۔ 11:10) اِرشاد فرمایاکہ شرافت کی وجہ سے انسان بہت سے گناہوں سے بچا رہتا ہے۔۔۔ 11:35) بزرگوں کی اولاد سے متعلق ملفوظ۔۔۔ 18:52) شیخ اپنی جسمانی اور روحانی اولا د کے لیے دُعائیں کرتا ہے۔۔۔ 21:55) جوبچپن سے ہی اللہ والا بننے کی کوشش کرتا ہے تو پھر اللہ تعالیٰ اس سے دین کے کام لیتے ہیں۔۔۔ 26:40) دُعا۔۔۔ دورانیہ 27:43 | ||