عشاء مجلس۱۶ اپریل ۴ ۲۰۲ء :تکبر سخت حرام اور ہزاروں گناہوں کا سبب ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:45) تعلیم۔۔۔ 05:13) بچوں کو پہلے صف میں کھڑے کرنے کا حکم کیا ہے؟ 05:55) مسجد میں دنیاوی باتیں کرنا بڑا گناہ ہے۔۔ 08:05) وارحمنی کے چار انعام۔۔ 10:32) موجودہ ایمان کا شکر کیا ہے؟ 14:48) کیا آپ ﷺ کا طریقہ ہمارے لیے کافی نہیں ہے؟ 15:38) اصلی اسٹار کون ہے؟ 32:38) تکبر ہمیشہ حماقت سے پیدا ہوتا ہے اس میں قریب قریب عوام و خواص سب کا ابتلاء ہے اور اس سے بچنے کا واحد راستہ کیا ہے؟ 34:18) مٹنے پر اہم مضامین بیان ہوئے۔۔۔ 38:39) سب سے زیادہ نفرت کی چیز تکبر سے مجھے ہے حضرت تھانوی رحمہ اللہ ملفوظات۔۔۔ 44:30) ابو جہل کا تکبر فرعون سے بھی بڑھا ہوا تھا الخہ۔۔ 48:41) ہمیشہ نیاز پیدا کرنے میں ہی لگا رہنا چاہیے اسی میں عافیت ہے۔۔ 55:14) اپنی زہد و عبادت پر کسی کو ناز نہ ہونا چاہیے بلکہ نیاز پیدا ہونا چاہیے۔۔۔ | ||