عشاء مجلس۱۸ اپریل ۴ ۲۰۲ء :طلباء کرام کو اہم نصیحتیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 06:01) ظاہر کو بھی بنانے کی فکر ہونی چاہیے جب تک ظاہر صحیح نہیں ہوگا تو باطن بھی اُس کا صحیح نہیں ہوگا۔۔ 17:20) طلباء کرام کو نصیحت۔۔ 31:13) امرد لڑکوں سے احتیاط پر اہم نصیحت۔۔ 36:08) شیطان ایک آنہ حسن کو ۳۲ آنہ دکھاتا ہے 38:39) اے دینی مدارس کے طلباء کرام آپ لوگ بہت خوش قسمت ہیں اپنی قدر کو پہچانیں 40:50) خانقاہ میں رات قیام کرنے والوں کے لیے نصیحتیں۔۔ | ||