فجر مجلس۲۰ اپریل ۴ ۲۰۲ء :اپنی شہرت چاہنا اپنے آپ کو تباہ کرنا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 05:47) اصلاح کے لیے مُربی کی ضرورت ہے۔۔۔ 05:48) تکبّر سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ دُنیا کی جتنی بھی لذّات ہیں سب فانی ہیں۔۔۔ 11:14) اِرشاد فرمایاکہ صاحبِ جاہ کو نہ دین کی راحت نہ دُنیا کی۔۔۔ 14:02) اپنی شہرت چاہنا اپنے آپ کو تبا ہ کرنا ہے۔۔۔ 16:31) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ مجھے سب سے زیادہ نفرت تکبّر کے گناہ سے ہے۔۔۔ 17:28) اِرشادفرمایاکہ بعض تواضع بھی تکبّر ہے۔۔۔ 20:09) اِرشادفرمایاکہ بعض کبر بشکل ِتواضع ہوتا ہے۔۔۔ 21:35) اِرشاد فرمایاکہ جس میں کبر نہیں ہوتا اس کے لیے مدح وزم دونوں برابر ہیں۔۔۔ 24:58) حضرت گنگوہی رحمہ اللہ کی تواضع کا واقعہ۔۔۔ 27:10) اِرشادفرمایاکہ میں نہ تکبّر کو پسند کرتا ہوں اور نہ ایسی تواضع کو جس میں ذلت ہو۔۔۔ | ||