مرکزی بیان ۱۸      اپریل     ۴ ۲۰۲ء     : اللہ کو ناراض کرنے سے سکون ہر گز حاصل نہیں ہوسکتا         ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

08:14) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔

08:15) غرفۃ ُ السالکین میں وقت لگانے سے متعلق کچھ شرائط وضوابط اور نصیحت۔۔۔

13:29) لباس سے متعلق حضر ت تھانوی رحمہ اللہ کی نصیحتیں۔۔۔فرمایا کہ شان بنا کر نہیں رہنا چاہیے،ٹوپی کیسی ہونی چاہیے؟۔۔۔

17:14) مٹ کر رہنا چاہیے۔۔۔ایسا لباس نہیں پہننا چاہیے کہ جس سے شان معلوم ہو،طلباءِکرام کو کیسا رہنا چاہیے؟۔۔۔

20:50) اللہ والے یہ نہیں چاہتے کہ ہماری شہرت ہو۔۔۔

24:07) ہمیں میڈیا کا رنگین اسلام نہیں چاہیے۔۔۔

25:47) جب دل میں اللہ تعالیٰ کی محبت ہو گی تو پھر جسم کے ہر ہر اعضاء سے اللہ تعالیٰ کی محبت نظر آئے گی۔۔۔

26:19) نظر کی حفاظت نہ کرنے پر اللہ تعالیٰ کاعذاب۔۔۔

29:04) دُنیا نام ہے گناہ کرنے کا،اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنے کا۔۔۔

33:19) اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنے سے سکون چَین اور اطمینان نہیں ملے گا۔۔۔

35:48) جناب محمدمصطفیٰ مکی صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار(میر رکھا ہے کیا نظاروں میں) پڑھے اور حضرت والا دامت برکاتہم نے تشریح کی۔۔۔

42:01) دوبارہ اشعار شروع کیے۔۔۔

45:09) حرمین شریفین اور مقدس مقامات پرتصویر کشی سے متعلق دارالعلوم کراچی کا ایک فتویٰ کہ یہ کتنا بڑا گناہ ہے۔۔

48:30) دین کا کوئی بھی کام کر کہ اس کو اپنا کمال مت سمجھیں اور اکڑیں مت بلکہ اللہ تعالیٰ کا فضل واحسان سمجھیں اور اپنی تعریف پر خوش نہ ہوں۔۔۔

51:50) شوہر کے حقوق۔۔۔عورتوں میں ناشکری اور شوہر سے شکایت کا مرض زیادہ ہوتا ہے۔۔۔

01:08:14) ظلم قیامت کے دن اندھیرے میں سے ہوگا۔۔

01:16:07) وراثت کی تقسیم کے حوالے سے نصیحت اور کچھ واقعات۔۔

01:19:49) برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا یہ نصیبوں والوں کا کام ہے۔۔

01:22:25) اخلاق حسنہ پر چار اہم نصیحتیں۔۔

01:24:19) اللہ والوں کی صفات کیا ہے؟

01:25:36) حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کی عیدالفطر کے پہلے دن بنگلہ دیش سے موبائل فون پر ایک اہم نصیحت ارشاد فرمائی ۔۔

01:31:05) معافی کا مضمون۔۔۔

01:32:11) حدیث قدسی:۔ ’’لَاَنِیْنُ الْمُذْنِبِیْنَ اَحَبُّ اِلَیَّ مِنْ زَجَلِ الْمُسَبِّحِیْنَ۔‘‘ گناہ گاروں کا رونا، آہ کرنا، گڑگڑانا مجھے تسبیح پڑھنے والوں کی سبحان اللہ سبحان اللہ کی آوازوں سے زیادہ محبوب ہے۔

01:33:45) انین کہتے ہیں سسکیاں بھرنے انین دو قسم کا ہے ایک اختیاری اور ایک غیر اختیاری۔۔

01:39:33) سمارٹ فون یہ سیل فون ہے یا ہیل فون؟؟

01:41:10) اللہ کے لیے آپس میں محبت کرنے والوں کا انعام۔۔ عرش کا سایہ ملے گا مالی معاملات اور قرضہ لینا پاٹنر شپ جیسی بے اصولیاں کرنا اور جو تعلق والے ڈاکٹر احباب ہیں اُن کو رات کو ایک ایک بجے تنگ کرنا فون کرنا وغیرہ الخہ پر اہم نصائح ۔۔۔۔

01:49:10

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries