فجر مجلس۲۱      اپریل     ۴ ۲۰۲ء     : کفار کو دنیاوی نعمتیں صورتاً ملتی ہیں            ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

00:55) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات ْْمخؒوق کی ہر محبت مذموم نہیں

468 صفحہ زہد کیا ہے؟

03:29) بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ اصلاح کے بعد اجر نہ ہوگا الخہ ملفوظ۔۔

05:24) کفار کا عیش،امرا سے تعلق،انتظام،سلطنت،اور کفار کو دنیوی نعمتیں صورتا ملتی ہیں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے نئے ملفوظات آج سے شروع ہوئے صحفہ نمبر 470 کفار کو بعض اوقات جو نعمت دی جاتی ہے اور مسلمان کو جو تکلیف دی جاتی ہے اس کی وجہ کیا ہے ملفوظ حضرت تھانوی رحمہ اللہ ۔۔

10:11) ایک غم کا اظہار کہ کیا کیا حالات ہیں ان جگہوں کو ہوٹل سمجھا ہوا ہے اور بہانہ کیا ہے کہ ہم اصلاح کے لیے آئے ہیں الخہ نصیحت۔۔

دورانیہ 14:04

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries