اتوار مجلس ۲۱ اپریل ۴ ۲۰۲ء : اللہ کا دین پھیلانے کے لئے مشقت برداشت کرنا ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 16:20) اشعار کی مجلس ہوئی پھر کتاب بھی پڑھی گئی۔۔ 16:21) بیان کا آغاز ہوا۔۔ 20:45) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے اور مولی کا عشق جو جنت دلاتا ہے اللہ کا قرب ملتا ہے۔۔ 30:13) شیخ سے کب فائدہ ہوگا؟ 34:27) تواضع تکبر کی صورت میں۔۔ 34:49) ریا کچھ ایسے ہیں جو تکبر میں داخل ہے۔۔ 41:38) مٹنے پر ایک بادشاہ اور بڑے میاں کی حکایت اور حضرت والا کی درد بھری نصیحت۔۔ 48:39) حضرت قاری ارشد عبیدصاحب نائب مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور کے والد صاحب حضرت مولانا عبید اللہ صاحب رحمہ اللہ کا ایک عجیب درد بھرا واقعہ۔۔ 52:24) اللہ والوں کو ستانے پر اللہ تعالی کا بہت زیادہ غصہ آتا ہے اللہ تعالی کا اعلان جنگ ہے۔۔ 01:10:40) یہاں سے مفتی انوار صاحب نے تعلیم کا فرمایا رشک اولیاء کتاب سے ایک اہم مضمون پڑھا گیا۔۔ | ||