فجر مجلس ۲۲ اپریل ۴ ۲۰۲ء : کفار کے لئے سزائے دائمی کی وجہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:43) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:۔۔۔منتخب ملفوظات صفہ نمبر ۴۷۱ کفار کی تمام ریاضتیں بیکار ہیں 02:45) دُنیا میں آخرت کے لیے کرنسی۔۔۔ 03:13) جس کا جیسا اللہ تعالیٰ سے تعلق ہوگا اسی حساب سے قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کادیدار ہوگا۔۔۔ 03:56) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:۔۔۔منتخب ملفوظات صفحہ نمبر ۴۷۲ ۔۔۔سوال:کفّار کے لیے سزائے دائمی کی وجہ۔۔۔جواب:کفر اور شرک کی حقیقت ہے بغاوت۔۔۔اور بغاوت کی سزا غیر محدود ہونا چاہیے۔۔۔ 06:13) اصل چیز ہے عمل۔۔۔ 13:48) گمراہ لوگوں کی کتابیں مت پڑھیں۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔ 15:25) حضرت والا رحمہ اللہ کی کچھ باتیں کہ کس قدر عمل والے تھے ۔۔۔جن کی تعلیمات سن رہے ہیں ان کاعمل تو دیکھو!۔۔۔بس ایک کو پکڑو اور مضبوط پکڑو۔۔۔ 18:58) باغی کے لیے سزائے دائمی ۔۔۔ 20:33) اِرشاد فرمایاکہ مومن ہر وقت نفع میں ہے اور کافر ہر وقت خسارے میں ہے۔۔۔ 24:07) اِرشاد فرمایاکہ میں امیروں سے از خود تعلق پیدا نہیں کرتا۔۔۔ 24:47) اِرشادفرمایاکہ علماء کو مال کے لینے میں بہت احتیاط چاہیے۔۔۔ | ||