عشاء   مجلس ۲۳      اپریل     ۴ ۲۰۲ء     : جاہ اور شہرت کی طلب              ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

00:38) حسب معمول تعلیم۔۔۔حقوق شیخ و آداب سے۔۔

06:11) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات بیان ہوئے۔۔

10:53) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے تکبر کے بارے میں ملفوظات۔۔ ایک شہرت ہے من جانب اللہ اور ایک شہرت خود چاہنا ہے دونوں میں بہت فرق ہے۔۔

14:00) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے تکبر صفحہ نمبر ۲۷ جاہ مضر وہ ہے جو طلب سے حاصل ہو

15:01) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے تکبر صفحہ نمبر ۲۷ شہرت کے متعلق ارشاد۔۔

17:30) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے تکبر صفحہ نمبر ۲۸ بڑا بننے کی نیت نہ کرو۔۔

18:12) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے تکبر صفحہ نمبر ۲۸ کبر اور عجب کا زہروں میں فرق۔۔۔

18:44) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے تکبر صفحہ نمبر۲۹ دوسرے کی فضیلت کا احتمال اور دوسرے کی تحقیر نہ کرنے کا طریق۔

19:27) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے تکبر صفحہ نمبر۲۹ ازالہِ کبر کا علاج۔۔

20:02) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے تکبر صفحہ نمبر۳۰ کبر کی ایک عمیق قسم۔۔

22:10) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے تکبر صفحہ نمبر۳۱ اتفاق کا منشاء تواضع ہے۔۔

26:52) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے تکبر صفحہ نمبر۳۲ بغض فی اللہ اور تواضع کیسے جمع ہوسکتی ہے۔۔

44:58) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے ملفوظات یہاں سے بیان ہوئے۔۔

دورانیہ 51:51

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries