اتوار مرکزی مجلس ۲۸ اپریل ۴ ۲۰۲ء : قیامت کی نشانیاں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 13:33) بیان سے قبل اشعار پڑھے گئے۔۔ 15:25) بیان کا آغاز ہوا۔۔ 17:13) دنیا میں اللہ تعالی نے ہمیں بھیجا یہ کمائی کی جگہ ہے یہاں جتنا نیکیاں کمالیں گے اتنا آخرت بنے گی مثال اور نصیحت۔۔ 18:34) آج چین سکون اطمینان کو ہم کہاں ڈھونڈرہے ہیں؟ 19:51) مالداری کس کو مضر نہیں؟ 30:02) اخلاص سے اونچا مقام رضا بالقضاء ہے۔۔ 42:39) تفہیم الفقہ کتاب سے ایک مضمون پڑھا گیا قیامت کی نشانیاں۔۔ 55:15) حضرت مولانا عادل خان صاحب شہید رحمہ اللہ کا تذکرہ الخہ۔۔ 57:24) قیامت کی نشانیوں میں یہ بھی ہے کہ علماء کو قتل کیا جائے گا الخہ۔۔۔ 01:00:35) قیامت کی نشانیوں میں کہ طلاقوں کی کثرت ہوگی الخہ۔۔ 01:06:50) قیامت کے کے قریب کی بڑی نشانیوں میں دجال بھی ہوگا۔۔ 01:07:22) سمارٹ فون اس وقت کا دجال ہے۔۔ 01:09:49) خواتین کے لیے نصیحت۔۔ 01:16:05) واٹس ایپ گروپ سے متعلق نصیحت کہ آج کیا کیا گناہ اس میں ہورہے ہیں۔۔ | ||