عشاء مجلس ۲۸ اپریل ۴ ۲۰۲ء : اتحاد و اتفاق کی اصل تواضع ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:44) حسب معمول تعلیم۔۔۔ 06:31) شیخ و مربی کی تعریف۔۔ 10:13) اسلام نے بیٹیوں کے حقوق بھی بتائے ہیں ورنہ پہلے بیٹیوں کو زندہ دفن کردیا جاتا تھا۔۔ 10:49) مرد عورت برابر کا نعرہ۔۔ 13:10) دنیا کمانا منع نہیں ہے بس دنیا دل میں نہ ہو کار بھی ہو کاروبار بھی ہو لیکن دل میں وہ یار ہو یعنی اللہ۔۔۔ 25:36) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے تکبر سے متعلق ملفوظات صفحہ نمبر ۳۶ اتحاد و اتفاق کی اصل تواضع ہے۔۔ 26:05) اللہ کے لیے تواضع ہو انتقام نہ لے غیبت نہ کرے الخہ۔۔ اور تواضع کی ضد تکبر ہے۔۔ 33:11) امیر غریب کون ہے غریب وہ ہے جو گناہ کرتا ہے۔۔ 37:24) میرے صحابہ ستاروں کے مانند ہے آپ ﷺ نے فرمایا جس کی اقتدا کرلو گے ہدایت پا جاو گے۔۔ | ||