اتوار مجلس ۱۲ مئی ۴ ۲۰۲ء : دین کس طرح پھیلانا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزدسندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 13:17) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔۔ 17:35) اشعار کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔۔ 22:26) اللہ والا بننا ہے تو اللہ والوں کے ساتھ رہنا پڑے گا ۔۔ 24:21) اپنے قرآن پاک کو کسی قاری صاحب سے صحیح کرانے پر نصیحت۔۔ 26:05) اصلاح یزکیھم فرض ہے۔۔ 26:47) قلب سلیم کی پانچ تفسیر ہیں چوتھی تفسیر دیکھ لیں کہ جس کا دل شہوت کے غلبے سے خالی ہوجائے۔۔ 30:20) ناشکری پر اللہ تعالی کا عذاب سخت ہے۔۔ 31:28) ایسا عمل ہر گز مت کریں جس سے لوگ دین سے دور ہوں۔۔ 34:35) اللہ کے راستے میں تکلیف اٹھانا۔۔۔ 38:01) لوگوں کو اللہ کی محبت سکھائیں ۔۔ 47:25) بچوں کی تربیت کی فکر بہت کریں۔۔ 47:55) حضرت تھانوی رحمہ اللہ ملفوظات:۔ مومن ہر وقت نفع میں ہے اور کافر ہر وقت خسارے میں ہے .. 55:29) بدنظری اور حرام عشق کی داستاں کیسے کیسے تباہیاں ہورہی ہیں۔۔ 56:25) کسی زبان سے بھی نفرت کرنا گناہ ہے۔ 58:29) جانماز کا ایک اہم ادب۔ بے ادب اللہ کے فضل سے محروم ہوجاتا ہے۔۔ 01:01:27) سندھ سفر کا کچھ تذکرہ۔۔ 01:10:11) حضرت تھانوی رحمہ اللہ ملفوظات:۔ 01:10:49) ایمان کی دولت بہت بڑی دولت ہے۔۔ 01:13:59) اسوہ رسول ﷺ حضرت ڈاکٹر عبدالحی صاحب رحمہ اللہ کی کتاب سے پڑھا گیا بدگمانی سے بہت بچیں۔۔ 01:20:26) بلا تقوی نسبت ہیچ ہے۔۔ 01:25:17) دین کس طرح پھیلانا ہے۔۔ | ||