اتوارمرکزی مجلس ۱۹ مئی ۴ ۲۰۲ء :گھر کو جنت بنائیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 11:19) بیان کے آغاز میں اشعار ہوئے۔۔ 20:50) بیٹیوں کی پیدائش پر منہ بنانا کس کی نقل ہے؟ 25:04) مولانا عبدالصبور شاکر صاحب کا ایک مضمون بیان ہوا۔۔بینات کا رسالہ ہے خطبہ حجۃ الوداع۔۔آٹھ باتیں 29:52) مرد و عورت کا نعرہ م ت لگاو۔۔ 30:09) روشن خیالی کس چیز کی؟ 32:04) مغرب کی روشن خیالی کا تصور۔۔ 45:57) خواتین کے لیے نصیحت۔۔سب سے اچھا خزانہ نیک عورت ہے کہ شوہر دیکھ کر خوش ہوجائے۔۔ 54:38) عورت کی کچھ اچھی خصلتیں ۔۔ 59:05) دین میں سختی اور نرمی کیا ہے؟ 01:01:13) ساس کا بہو پر ظلم۔۔ 01:13:16) یہ اکڑ اور تکبر والے ہی بیوی کو مارتے ہیں ظلم کرتےہیں۔۔ 01:14:29) گھر کو جنت بنائیں۔۔۔ | ||