مدارس کے طلباء کے لئے بیان ۲۵ مئی ۴ ۲۰۲ء :عفت اور پاکدامنی بڑی نعمت ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزدسندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:02) اشعار اور درمیان درمیان میں تشریح۔۔ 08:31) حسن مجازی اللہ کا عذاب ہے۔۔ 12:49) امر لڑکوں سے احتیاط۔۔ 18:20) اشعار کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔ 21:43) کوئی معاملہ ہوجائے تو ٹو اور تجسس لگانا منع ہے۔۔ 25:48) استانیوں کا بچیوں کی پتائی کرنا اور بے دردی سے مارنا عقل نہیں ہے اہم نصیحت۔۔ 34:52) طلباء کرام کے لیے نصیحت۔۔ 35:18) گٹکے،نسوار، پان وغیرہ کھانے پر نصیحت کہ کیا حال ہوتا ہے ایسے لوگوں کا۔۔۔ 42:25) عفت اور پاکدامنی پر مضا مین بیان ہوئے۔۔ 52:15) لذت اعتراف قصور کرنا چاہیے۔۔ 54:12) استاد کے ادب پر نصیحت۔۔ 55:40) استاد کے ساتھ حسن ظن رکھیں۔۔ 59:05) حسن ظن،اطاعت اور خدمت۔۔ | ||