سفر اسکردو: بعد ظہر ۳ جون ۴ ۲۰۲ء :ہدایتِ خاصہ برائے ولایتِ خاصہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:خپلو سے اسکردو جاتے ہوئے بعد ظہر کار میں سفر کے دوران اہم مجلس بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم خپلوسےاسکردوجاتےہوئے-خاص-نصائح۔ -علماءکرام اور دین کا کام کرنے والوں کو خاص نصائح | ||