عشاء مجلس ۱۱ جون ۴ ۲۰۲ء :سنتوں پر عمل کی فکر ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 00:53) حسب معمول تعلیم۔۔ 09:39) رزاق اللہ ہے لیکن ہمارا یقین کمزور ہے وتو ہم حرام کی طرف چلے جاتے ہیں۔۔ 13:36) ایک اہم ملفوظ کہ اپنی بستی میں دین پھیلائیں الخہ۔۔۔ 17:56) سنتوں پر پہلے بیان چل رہا تھا اب آج اس سے آگے بیان ہوا۔۔ 34:06) تلاوت قرآن پاک کی تصیح کی فکر۔۔ 36:46) نماز سنت کے مطابق سیکھیں | ||