عشاء مجلس ۱۹ جون ۴ ۲۰۲ء : اصلاحِ نفس کی ضرورت و اہمیت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:26) بیان سے قبل اشعار پڑھے گئے۔۔ 04:08) صلہ عشق مجازی کا یہ کیسا ہے ارے توبہ الخہ شعر کی تشریح۔۔ 09:44) بڑے مارٹ جانا اس میں کیا کیا خرابی ہے کیا کیا حرام کام ہوجاتے ہیں الخہ نصیحت۔۔ 19:57) اللہ تعالی نے یہ چھٹیاں دیں تو کیا کرنا ہے؟ 20:44) دوست کون ہے جو مولی سے ملائے۔۔ 26:14) اصلاح نفس کی ضرورت اور اہمیت۔۔۔ 28:38) آج سکون چین کیوں نہیں ہے 33:46) چھپ کر کوئی کام کرنا یہ دلیل ہے کہ یہ گناہ ہے اللہ کا عذاب ہے۔۔ 36:01) آج فلمیں دیکھ دیکھ کر عقل ختم ہوجاتی ہے۔۔ | ||