عشاء مجلس ۲۲ جون ۴ ۲۰۲ء : بدنظری بھی بڑا گناہ ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:42) شکر پر نعمت میں اضافہ ہوتا ہے۔۔ 03:36) گناہ سے نفرت واجب گناہ گار سے نفرت حرام۔۔ 15:17) ہماری شریعت نے جانوروں کے بھی حقوق بتائے ہیں۔۔ 16:01) ان کا کتا مرجائے تو پوری دنیا کو ہلادیتے ہیں اور فلسطین میں خون کی ندیاں بہائی جارہی ہیں سب خاموش ہیں اور ہم اُ ن کی پروڈیکٹ استعمال کررہے ہیں اور اُن کو فائدہ پہنچارہے ہیں ڈرنا چاہیے اللہ تعالی سے۔۔ 36:16) منحوس چیز گناہ ہے۔۔ 36:37) بہو پر ظلم کرتے ہیں شوہر بیوی پر ظلم کررہا ہے ساس سسر بھی بہو کو جینے نہیں دیتے۔۔ 40:41) اپنے حسن پر کبھی نازمت کریں یہ سب فناء ہونے والا ہے۔۔ 43:15) بدنظری کے چودہ نقصانات۔۔ | ||