فجر مجلس ۲۳ جون ۴ ۲۰۲ء : حرام عشق عذابِ الٰہی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:49) لڑکوں سے احتیاط سے متعلق نصیحت۔۔۔ 04:51) بدنظری سے انسان اللہ تعالیٰ سے بہت دُور ہوجاتا ہے۔۔۔ 10:58) اللہ والے ہر وقت مست رہتے ہیں اور حرام آرزوؤں کا خون کرتے رہتے ہیں۔۔۔ 16:04) اللہ والوں کی نقل اور خدمت سے کیا ملتا ہے حضرت باقی باللہ رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔ 21:25) ہمارے بزرگوں نے لڑکوں سے کتنی احتیاط کی؟۔۔۔ 25:28) حرام عشق یہ عذابِ الہی ہے۔۔۔ 26:25) حسین لڑکوں سے متعلق حضرت علامہ شامی رحمہ اللہ کا فتویٰ۔۔۔ 41:06) نظر کی حفاظت پر حلاوتِ ایمانی کا وعدہ ہے۔۔۔ 42:13) مظاہر حق جدید۔۔۔خوبصور ت امرد لڑکے سے مصافحہ جائز نہیں۔۔۔ 43:51) بال منڈوانے سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحتیں۔۔۔ 50:28) حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ اور حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی نصیحتیں۔۔۔ | ||