فجر مجلس ۲۸ جون ۴ ۲۰۲ء :ذکر نہ کرنے سے روح کمزور ہو جاتی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:03) ذکر سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ تیری یاد ہے میری زندگی تیر ابھولنا میری موت ہے۔۔۔ 01:03) ذکر نہ کرنے سے روح کمزور ہو جاتی ہے اور نفس غالب آجاتا ہے۔۔۔ 01:59) روزانہ کے معمولات پورے کرنے چاہیے چاہے کتنی ہی مصروفیت کیوں نہ ہو۔۔۔ 04:15) تصویر سے متعلق کے یہ مرض کتنا بڑھتا جارہا ہے اور مقدس مقامات حرمین شریفین میں تصویر یں بنانے سے متعلق فتویٰ کیا ہے۔۔۔ 11:54) اسمارٹ فون کا فتنہ۔۔۔اس موبائل میں کتنے گناہ ہیں؟اپنی زندگی تباہ کررہے ہیں اور کوئی فکر ہی نہیں۔۔۔ 14:51) جو اُستاد کی اطاعت نہیں کرے گا وہ کیا ترقی کرے گا؟۔۔۔ 16:08) نظر کی حفاظت پر انعامات۔۔۔ 19:43) مجلس ِذکر۔۔۔ 32:03) دُعا کی پرچیاں۔۔۔ 33:07) مجلس کے اختتام یا کوئی بھی نیک عمل کرنے کے بعد کی دُعا۔۔۔ دورانیہ 33:27 | ||