عشاء مجلس ۳۰ جون ۴ ۲۰۲ء : حقِ اطاعت ، محبت اور عظمت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:38) آج کتنے گمراہ کن لوگ گھوم رہے ہیں جن کو بس میڈیا کا رنگین اسلام چاہیے ایسے لوگوں سے دور رہیں۔۔ 08:44) حضور ﷺ کا نمونہ زندگی کا اللہ تعالی نے ہمیں دے دیا بس اتباع کرلیں تو کامیاب ہوجائیں گے۔۔ 12:02) آپ ﷺ کے تین حق ہیں الخہ۔۔حقِ اطاعت،حق محبت اور حق عظمت۔۔ 19:31) پردہ کی اہمیت ۔۔ 29:03) تکبر کے دو جز۔۔ 30:44) ڈاڑھی کا سنت طریقہ۔۔ 38:53) ٹخنہ چھپانا دو حالتوں میں حرام ہے۔۔ 40:55) ظاہر اور باطن دونوں گناہوں کو چھوڑنا ہے۔۔ | ||