فجر مجلس یکم جولائی ۴ ۲۰۲ء :اللہ تعالیٰ کی معافی اور جذب ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:58) کتنے بھی گنا ہ ہوجائیں اللہ تعالیٰ کی معافی کا سمندر لامحدود ہے۔۔۔ 01:59) جب دل ہی لگا بیٹھے ہر ناز اُٹھانا ہے سو بار اگر روٹھیں سو بار منانا ہے 03:36) اللہ تعالیٰ کی معافی اور جذب۔۔۔ 07:18) اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنے میں دیر مت کریں جب گناہ ہو جائے تو فوراً توبہ کرلیں۔۔۔ 11:04) جب حیّا ہی نہیں تو سب ختم۔۔۔ 13:34) حرام عشق کا انجام۔۔۔ 16:43) عشقِ بتاں میں اسعد کرتے ہو فکرِ راحت دوزخ میں ڈھونڈتے ہو جنت کی خوابگاہیں 18:58) توبہ پر انعامات۔۔۔ 19:58) اللہ تعالیٰ کا پیارا کون ہے؟۔۔۔ 22:40) حضرت امام بخاری رحمہ اللہ کے اُستاد کے جذب کا واقعہ۔۔۔ دورانیہ 33:11 | ||