عشاء مجلس ۲ جولائی ۴ ۲۰۲ء :قلبِ سلیم ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:33) مقدس مقامات پر تصویر کشی ویڈیو بنانا اس کا فتوی دیکھ لیں جو ابھی تازہ ہی جاری ہوا ہے۔۔۔ 06:43) نظر بازی آنکھوں کا زنا ہے۔۔۔ 11:18) اللہ تعالی کی رحمت کا سایہ جب تک نہ ہوگا تو گناہ سے نہیں بچ سکتے اللہ تعالی رحمت کی دعا مانگنی چاہیئے۔۔ 16:29) بڑی مونچھ رکھنا مکروہ تحریمی عملا حرام کے قریب ہے۔۔ 20:39) سنت پر عمل کا انعام۔۔۔ 23:41) مال و اولاد قیامت کے دن کام نہ آئے گا ہاں جو قلب سلیم لے کر آئے گا۔۔ 27:28) سنت پر عمل کرنے والے کا اللہ تعالی لوگوں کے دل میں اُس کی محبت ڈال دیتے ہیں۔۔ 27:56) قلب سلیم کی پانچ تفسیر ۔۔ 36:40) ظلم قیامت کے دن اندھیرے میں سے ہوگا اور پھر ظالم کا ساتھ دینا یہ بھی ظلم کا ساتھ دینا ہے۔۔۔ 39:58) ہزار کرامات سے بڑھ کر دین پر استقامت سے رہنا ہے۔۔۔ 42:31) حضرت جنید بغدادی رحمہ اللہ کا جذب واقعہ۔۔ 53:03) قلب سلیم کہاں سے ملے گا؟؟؟ دورانیہ 56:06 | ||