فجرمجلس۳ جولائی ۴ ۲۰۲ء :ذکر سے متعلق حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 08:22) ذکر سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔ 08:23) زیادہ ذکر کرنے سے متعلق نصیحت۔۔۔تقویٰ کی فکر رکھنی چاہیے۔۔۔ 11:52) نماز اور قرآن کی وقعت۔۔۔ 13:29) کیفیات کو مقصود نہ سمجھیں البتہ محمود ہیں۔۔۔ 18:29) ذکر نہ کرنے سے روح کمزور ہوجاتی ہے ۔۔۔ 19:45) جو علماء سے دور وہ اللہ تعالیٰ سے دور۔۔۔ 25:07) ایک صاحب کا سوال اور حضرت تھانوی رحمہ اللہ کاجواب کہ ایسی حالت میں ذکر وشغل موقوف کر دینا چاہیے۔۔ 25:55) ہر حالت میں شیخِ کامل کی ضرورت ہے۔۔۔ 27:37) ایک جعلی پیر کا واقعہ۔۔۔ 30:28) اِرشاد فرمایاکہ کھانا بالکل پیٹ بھر کر مت کھاؤ۔۔۔ 30:53) حضرت گنگوہی رحمہ اللہ نے اِرشاد فرمایاکہ تحمل سے زیادہ کام نہ کرو۔۔۔ | ||