فجر مجلس۴ جولائی ۴ ۲۰۲ء :ذکر سے متعلق حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:46) ذکر کے بارے میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔ 01:47) اِرشاد فرمایاکہ ذکر وطاعت میں بکثرت مشغول رہنا چاہیے۔۔۔ 06:05) کثرتِ ذکر سے مراد کیا ہے؟۔۔۔ 08:58) ذکر کا نفع شروع سے ہی ہوتا ہے لیکن معلوم نہیں ہوتا۔۔۔ 13:09) ذکر میں ناغہ نہیں کرنا چاہیے البتہ مجبوری میں کم کرسکتے ہیں۔۔۔ 16:32) حضرت والا نے بی اے کیسے کیا؟امتحان کی کارگزاری۔۔۔ 22:25) اختر جگ میں آئے ہو کچھ دیا دھرم کے کام کرو یہ وقت نہیں ہاتھ آئے گا جو کرنا ہے سو آج کرو 23:35) طلبہِ کرام کو خاص نصیحت۔۔۔ دورانیہ 24:23 | ||