اتوار مجلس۷ جولائی ۴ ۲۰۲ء :اللہ کے لئے تواضع عاجزی اور انکساری کو اختیار کرنا ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 08:39) بیان سے قبل اشعا ر کی مجلس ہوئی۔۔ 13:43) دنیا کا حسنہ اور آخرت کی نعمتیں۔۔ 14:00) دنیا کے حسنہ کیا ہیں؟ 15:14) آخرت کا حسنہ صرف ایک لیکن سب پر بھاری ہے۔۔ 16:17) اپنے اعمال کو مت دیکھیں مرتے تک خاتمے سے ڈرنا ہے کہ پتا نہیں کیسا خاتمہ ہو اللہ سے مانگنا ہے کہ خاتمہ ایمان پر فرمادیں۔۔ 30:05) دل کی غذا محبت ہے۔۔ اب جب بیوی کو،اولاد کو گھر میں محبت نہیں ملے گی تو پھر وہ کہاں محبت تلاش کریں گے باہر جائیں گے۔۔۔ 35:13) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا ایک بیان۔۔ اولاد سے متعلق ملفوظ کہ اپنی اولاد کو اللہ سے بنوالو۔۔ 43:51) اللہ کے لیے تواضع اختیا رکرنا۔۔ 57:59) شیخ کے ہاں کس ادب سے رہنا ہے وہاں کسی سے الجھنا نہیں ہے بلکہ شیخ کے ہاں کا جمعدار ہے اُس سے بھی کبھی نہیں لڑنا۔۔ 01:01:00) اپنے شیخ کے مزاج کی رعایت رکھنا اگر نہیں رکھی تو کچھ نہیں سیکھا۔۔۔ 01:14:17) تکبر نے کتنے کتنے کو مردود کیا۔۔ 01:17:28) سود کا گناہ بہت سنگین ہے۔۔ | ||