عشاء مجلس۸ جولائی ۴ ۲۰۲ء :چند آداب سلوک ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 05:45) غصے کی بات پر غصہ آئے گا لیکن مغلوب نہیں ہونا غصہ کرکے ظلم نہیں کرنا۔۔ 08:31) تکبر کا علاج کرائیں یہ بدگمانی بغض،کینہ،حسد وغیرہ سب تکبر کی شاخیں ہیں۔۔ 10:19) سنت پر کئی دن بیان چلا آج اُس سے آگے بیان ہوا۔۔ 14:36) ہر کام میں سنت کا خیال رکھیں۔۔ 14:46) پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتوں اور اسوہ رسول ﷺ کا مطالعہ رکھیں۔۔سنت کی اتباع کو معمولی مت سمجھیں۔۔ 31:32) چند آدابِ سلوک۔۔ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات 32:49) اکلِ حلال کا بہت خیال رکھے۔۔ 35:58) بعض آداب شیخ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات | ||