عصر مجلس۱۰ جولائی ۴ ۲۰۲ء :اللہ والا بننے کی فکر کریں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہ 04:34) حرام خواہشات کے پیچھے نہ پڑیں اللہ والا بننے کی فکر کریں۔۔۔ 04:35) اللہ کا عاشق ہر وقت ڈرتا رہتا ہےکہ پتا نہیں میرا عمل قبول بھی ہے کہ نہیں۔۔۔ 06:49) اللہ تعالیٰ کی محبت کو مانگیں اور حاصل کرنے کی فکر کریں۔۔۔ 14:07) توبہ کا دروازہ کھلا ہوا ہے توبہ میں دیر مت کریں۔۔۔ 18:20) اللہ والابننے کی فکر کریں۔۔۔ 29:31) آج ہمیں اپنی اصلاح کی فکر کیوں نہیں ہے؟۔۔۔ 32:16) کتنے بھی گناہ ہوں توبہ کرلیں۔۔۔ 34:35) حضرت اما م بخاری رحمہ اللہ کے اُستاد کا واقعہ۔۔۔ 40:47) حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ایمان لانے کا مختصر واقعہ۔۔۔ دورانیہ 42:45 | ||