عشاء مجلس۱۳ جولائی ۴ ۲۰۲ء :نفس کی غلامی کو چھوڑیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:19) اللہ والوں کے ساتھ کتنا رہنا ہے اتنا ساتھ رہو کہ تم بھی اُن جیسے بن جاو۔۔ 08:44) تعلق شیخ سے جوڑتے ہیں محبت کا بھی تعلق لیکن اصلاح کی فکر نہیں۔۔ 18:29) ایک صاحب کا ذکر جو آج آئے اور بہت رورہے تھے کہ میں ایسا ہوں پھر حضرت شیخ کی نصیحت ۔۔ 21:00) مایوس حضرات کے لیے نصیحت اور ایک صاحب کا عجیب واقعہ۔۔۔ 25:30) دل ایک ہے جو اس میں ڈالیں گے وہی پھر نکلے گا۔۔ 31:37) کسی انسان کو بھی حقیر سمجھنا جائز نہیں۔۔۔ 37:14) حیاء نہیں تو جو چاہے کرلے کم ہے۔۔ 42:33) اللہ کے نام کا مزہ گناہوں سے چھوڑنے سے ملتا ہے۔۔ | ||